We use cookies to personalise content and ads, to provide social media features and to analyse our traffic. Read more…
The Sufism

The Sufism

facebook/sufism26, Faisalabad, Pakistan

Get Directions

+920006621577

Add link to website

Categories
Work hours Add information
About its all about Sufism, Spirituality and Tasawwuf
The Sufism cover
Mission تصوف،صوفی ازم ،فقیری،درویشی، علمِ باطن،علمِ مکاشفہ
Description تعلیماتِ تصوف :

تصوف ، صوفی ازم ، فقیری ، درویشی ، علمِ باطن ، علمِ مکاشفہ یہ سب باطن (اندرونی علم) ہے

یہ علم سچوں کا علم ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ جب دل بُری عادتوں سے پاک ہو جاتا ہے تو یہ علم دل میں ظاہر ہوتا ہے اور سب چیزوں کی حقیقت معلوم ہوجاتی ہے

حالانکہ لوگ یہ نام تو سُنتے ہیں لیکن اس کی حقیقت سے ناواقف رہتیں ہیں اور یہ علم حاصل کرنا ہر ایک انسان کے لیے ممکن ہے اور اس علمِ تصوف (یعنی باطنی علم ) کا حاصل کرنا فرض ہے (امام غزالی علیہ رحمہ)

علمِ تصوف کا تعلق دل سے ہے اس لیے یہ علم سینہ کہلاتا ہے ۔ یہ علم تقریر ، نصیحت ، اور کتابوں سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ بُزرگوں اور اہلﷲ (صوفیوں کی نظر) سے پیدا ہوتا ہے

مولائے کئنات مولا علی کرم ﷲ وجہہ جو خود علم کا دروازہ ہیں فرماتے ہیں :

بے شک علمِ تصوف وہ علم نہیں ہے جو کتابوں کے پڑھنے سننے اور یاد کرنے سے حاصل ہوتا ہے کیونکہ یہ تو دوسروں کی تقلید ( کہا ہوا روایت ) ہے

بلکہ علمِ تصوف وہ علم ہے جو اُترتا ہے ﷲ تعالی کی طرف سے مومنوں کے دلوں پر دن بہ دن پل پل ۔ ۔ ۔

پھر مومن کے دل پر وہ حقیقت کھولتی ہے جس سے اس کا نفسِ امارہ ، نفسِ مطمعنّہ ہو جاتا ہے اور اس کا سینہ کھل جاتا ہے اور دل نور سے بھر جاتا ہے

قرآنِ پاک میں ﷲ تعالی فرماتا ہے

اللّٰہ اپنے نور کی راہ بتاتا ہے جسے چاہتا ہے ( سورہ نور آیت نمبر ۳۵)
-
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ ﷲ علیہ فرماتے ہیں

"الف اللہ پڑھیوں حافظ ہویوں ، گیا حجاب نہ پردہ ھو
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں، طالب ہویوں زر دا ھو
سے ہزار کتاباں پڑھیاں، ظالم نفس نہ مردا ھو
باجھ فقیراں کسے نہ ماریا باہو چور اندر دا ھو"

مفہوم:
نامِ خدا پڑھ پڑھ کر تو اس کا حافظ بن گیا
لیکن پردہ تو پڑا ہی رہا ۔۔۔۔۔۔
ظاہری علم پڑھ کر تو عالم تو بنا
مگر پھر بھی طلبگارِ دُنیا ہی رہا
تو نے لاکھوں کتابیں پڑھ ڈالیں
لیکن تیرا ظالم نفسِ امارہ ( بُرائی کی طرف لے جانے والا) نفس نہ مر سکا
یہی نفسِ امارہ تو تجھے اندر سے ناپاک ، تباہ برباد کر دیتا ہے
اور صوفیوں اور درویشوں کے سوا ، اسے اور کوئی نہ مار سکا ۔
Awards فقیری، درویشی
Founded Muhammad Tahir
Products Ishq- Tasawwuf- Sufiyana Kalam- ilm-e-Deen.

Similar places nearby